ہمیں تو لوٹ لیا مل کے حسن والوں نے

قیصرانی

لائبریرین
پیارے دوستو، اس گانے کے بول میں نے جان بوجھ کر نہیں‌لکھے اور نہ ہی میں آپ لوگوں‌ سے کہوں‌گا کہ لکھیں۔ ہو سکتا ہے کہ کوئی دوست برا منا جائیں۔

یہ گانا میں ظفری اور اس کی دفتری “حوروں“ کے نام Dedicate کروں گا

نوٹ: اگر 3 یا زائد ممبران نے اس گانے کو ہٹانے کا کہا تو یہ گانا ہٹا دیا جائے گا
[YOUTUBE]

قیصرانی
 
Top