ہمیں ایک کر دے

سیدہ شگفتہ

لائبریرین


ہمیں ایک کر دے


تُو نے بنائی دُنیا
تُو نے بسائی دُنیا

کلیاں بنائی تُو نے
ندیاں بنائی تُو نے

یہ چاند اور سِتارے
تُو نے بنائے سارے

اِنساں بنائے تُو نے
حیواں بنائے تُو نے

یہ آسماں بنایا
سارا جہاں بنایا

ہم سب کا تُو خُدا ہے
تُجھ سے یہی دُعا ہے

ہم سب کو ایک کر دے
ہم سب کو ایک کر دے

 

قیصرانی

لائبریرین
راشد عباسی بھائی، آپ کی پوسٹ اور اصلاح اس دھاگے پر منتقل کر دی ہے۔ تبصرہ اور رائے کے ہم لوگ اصل دھاگے سے ہٹ کر پوسٹ کیا کرتے ہیں۔ امید ہے کہ برا نہیں منائیں گے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top