تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

تبسم

محفلین
السلام علیکم
شکریہ
آپ کو میرا تعارف چاہیے تو اپنا بھی دینا ہوگا۔
جی نہیں ہوتا ہم کچھ مصروف ہوتے ہیں اتنا وقت نہیں ہے ہر کسی کی تعارف کی لڑی جا کر دیکھو
وعلیکم السلام
ہاں جی مجھے آپ کا تعارف چاہیے ۔پر پہلے آپ آپنا تعارف تو دیں اُس کے بعد آپ کو پتا چل جائے گا سب کے بارے میں بھی
اچھا آپ مصروف ہو تی ہیں اتنی کتنی مصروف ہیں آپ :thinking: اب آپ ہی ایسا کہیں گی تو ہم کیا کہیں :nottalking:
 

سیماب

محفلین
اب اپنا تعارف بار بار کرواتے بندہ اچھا تو نہیں لگتا نا :p
اچھا یا برا کچھ نہیں لگتا
پھر ٹھیک ہے
وعلیکم السلام
خوش آمدید۔
امید ہے کہ محفل میں ایک اور بارونق شخص کی آمد اچھا اضافہ ثابت ہوگی۔
انشاءاللہ اگر رگولر رہی تو
ویلکم چلیں آپ بھی اس لڑی میں میرے ساتھ سب کو تعارف سے واقف ہو جائیں گی
اب ہم اپنے بارے کیا بتائیں !!!
سب کہیں گے کہ میاں مٹھو اپنے منہ ہی اپنی تعریف کیے جارہی ہے ہی ہی ہی
خیر ہمارا خوبصورت نام تو آپ کو نظر ہی آرہا ہے ! ناعمہ عزیز :) فیصل آباد میں دھرنا دئیے بیٹھے ہیں ، انگریزی ادب میں ماسڑز کر رہے ہیں ، مشاغل یہی کہ کبھی کبھی لکھ لیتے ہیں دل کی بھڑاس نکل جاتی تو چار دن سکون کے گزر جاتے ہیں اور جو آپ پوچھنا چاہیں ہمارے بارے بندی حاضر ہے :rolleyes:
ماشاءاللہ آپ کا نام بڑا پیا را ہے امید ہے کے آپ بھی اتنی ہی پتاری ہوں گی
تعارف کا شکریہ
 

سیماب

محفلین
وعلیکم السلام
ہاں جی مجھے آپ کا تعارف چاہیے ۔پر پہلے آپ آپنا تعارف تو دیں اُس کے بعد آپ کو پتا چل جائے گا سب کے بارے میں بھی
اچھا آپ مصروف ہو تی ہیں اتنی کتنی مصروف ہیں آپ :thinking: اب آپ ہی ایسا کہیں گی تو ہم کیا کہیں :nottalking:
اچھا آپ کو میرا تعارف چاہیے تو ٹھیک ہے کل دوں گی۔ پر یہاں چند ایک کے علاوہ کوئی تعارف نہیں دے رہا ہے
پہلے آپ تو کوئی نئی معلومات دیں نا
نئی معلومات یہ ہے کے میں یہاں آگئی ہوں اور آپ موجود نہیں ہے:tongue:
 
Top