سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم
امید ہے کہ تمام اراکین محفل خیریت سے ہوں گے۔
ہمارے معاشرے میں کم و بیش ہر دوسرےگھر میں والدین یا کسی نہ کسی رشتے کی شکل میں ایک یا ایک سے زائد بزرگ ہستیاں موجود ہوتی ہیں جو گھر میں رونق، نعمت، رحمت اور برکت کا سبب ہوتی ہیں۔
بہت سے اراکین محفل ایسے ہوں گے جن کےگھر میں کوئی بزرگ ہستی موجود ہو گی۔ میں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ ہم اپنے بزرگوں کی زندگی میں کس کس طرح سے آسانی پیدا کرسکتے ہیں؟ اگر اراکین اپنے تجربات یا مشاھدات سے آگاہ کر سکیں ۔