ہمارا بھی نک بدل دیا جائے

السلامُ علیکم!

ناظمینِ اعلیٰ سے درخواست ہے کہ ہمارا نِک khazeena سے بدل کر "محمد خلیل الرحمٰن" کر دیا جائے۔

عین نوازش ہو گی

والسلام
محمد خلیل الرحمٰن
 
ہم کسی کام میں مصروف تھے، ایک انگڑائی لینے کو محفل کی طرف آئے تو دیکھا کی آپ کی درخواست موجود ہے۔ ہم نے سوچا اس کو ابھی کیئے دیتے ہیں۔ :)
 
Top