ہفتہ لائبریری : آغاز

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

"غبارِ خاطر" کے تمام خطوط اسکین ہو چکے ہیں ۔ اب حواشی ، و دیگر فہارست اور تراجم کرنا باقی ہیں ۔

خطوط کی کمپوزنگ شروع کی جاسکتی ہے ۔ ٹائپنگ کے لیے اسکین صفحات کی اراکین میں تقسیم کی ذمہ داری کس کے پاس ہے ؟

 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

"غبارِ خاطر" کے تمام خطوط اسکین ہو چکے ہیں ۔ اب حواشی ، و دیگر فہارست اور تراجم کرنا باقی ہیں ۔



السلام علیکم

تمام خطوط اسکین صفحات اپلوڈ کر دیئے ہیں ۔

اسکیننگ اور اپلوڈنگ دونوں بہت زیادہ وقت طلب ہیں ۔ خطوط اپلوڈنگ کے بعد میں حواشی ، تراجم اور دیگر فہارست کے لیے ابھی بریک لے رہی ہوں ۔ غابر خاطر ٹائپنگ ٹیم خطوط کر کام کا آغاز کر سکتی ہے اب ۔

شکریہ

 
Top