تعارف ہر گھر میں رمضان آے گا خوشیوں کی بر کت لاے گا۔

اختی
اھلاً وسھلاً مرحباً
انت فی ارض الکرم
بلغ سلامی روضۃ ً
فیھاالنبی المحترم۔۔۔

:)
للاسف الشدید حسب الدراسات اغلب نساء الباکستانیات و من قارۃ ہندیۃ علی تاشیرات العائلیۃ لذلک تعاملہن مع اہل اللسان ستکون قلیل جدا. اغلبہن لاتعرفون شئی من اللغۃ العربیۃ

آرزو آپ کو خوش آمدید کہتے ہوئے شفاء نے درخواست کی ہے کہ در نبی علیہ الصلوۃ و السلام پر ہمارا بھی سلام عرض کر دیجئے گا.

میں نے جوابا انہیں یہ کہا ہے کہ پاکستان اور برصغیر کی خواتین اکثر فیملی ویزے پر ہونے کی وجہ سے زبان عربی سے نابلد ہوتی ہیں
 
رمضان کے بابرکت ماہ میں آپ کی مبارک آمد پر خوش آمدید
محترمہ نے 28 مئی 2016 کو شعبان کے مہینہ میں یہ مراسلہ بھیجا ہے۔ ابھی شعبان ہی کا مہینہ چل رہا ہے ”یہاں“ اس دنیا میں۔ آپ نے کائنات کے کس حصہ سے مراسلہ بھیجا ہے؟
 
براہ کرم عنوان دیکھئے. تحریر ہے کہ رمضان آئے گا نہ کہ آچکا
میں نے عنوان نہیں بلکہ اس مراسلہ پر کہا تھا جو کہ ذیل میں ہے ملاحظہ فرمائیں؛
رمضان کے بابرکت ماہ میں آپ کی مبارک آمد پر خوش آمدید
شکریہ
 
سلام علیکم میرا پورا نام آرزو نواز یے ۔ اس محفل کی تحے دل سے شکر گزار ہوں۔مجھ نہ چیز کو کچھ لکھنے کا موقع دیا۔ اس آنے والے نیک مہینے میں سب کے لیے سچے دل سے دعایں کروں گی۔ ۔۔ اس بابرکت مہینے میں سب لوگ دل سے اللہ کی عبادت کریں اور روزے بھی رکھیں ۔گرمی کی وجہ اکثر روزے نہیں رکھتے۔ ہر گھر میں رمضان آے گا خوشیوں کی برکت لاے گا ۔

محفل میں خوش آمدید۔۔۔ مرحبا مرحبا! :)
 
Top