ہر کام اب وقت پر

نیرنگ خیال

لائبریرین
لو جی آج سے ہر کام وقت پر ہوگا۔(y) اس خبر سے عوام میں خوشی کی لہر پائی جاتی ہے۔:p
955_10200265876196016_1627649919_n.jpg
​
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
میرا وقت کب آئے گا۔:barefoot: یہ وقت سے مراد سی-این-جی کی باری کا وقت ہے۔ :p
اسلام آباد میں سی-این-جی کی لائن​
526677_4978032850299_1620665472_n.jpg
​
نوٹ: ووٹ دیتے وقت یاد رکھنا سی-این-جی کے لیئے دفتر سے چھٹی کی تھی۔ :p​
​
300066_547304875297979_1236713154_n.jpg
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
یہاں بلانے کے لیے شکریہ نین پر یہاں کرنا کیا ہے ویسے ؟:confused:
وقت کی پابندی:cowboy: ۔ آپ گورا صاب کے باسیوں کو بتانا تھا کہ اب ہم باسی نہیں رہے:p ۔ اب ہمارا جذبہ وقت کی پابندی بیدار ہوچکا ہے۔:dancing: آپ نے پڑھا نہیں اس خبر سے عوامی حلقوں میں خوشی کی لہر:sneaky:
 
محمدصابر

محفلین
کل جب یہ خبر اخبار پر دیکھی تو ایسے لگا جیسے کوئی خبر روکی گئی ہے۔ لیکن پھر ایک دوسرے اخبار میں بھی یہی خبر دیکھی۔ بہتر مجھے تو ابھی بھی یہ کوئی شرارت ہی لگتی ہے۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
"دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے" :laugh: ​
انقلاب ایسے ہی آتے ہیں :nerd:

کل جب یہ خبر اخبار پر دیکھی تو ایسے لگا جیسے کوئی خبر روکی گئی ہے۔ لیکن پھر ایک دوسرے اخبار میں بھی یہی خبر دیکھی۔ بہتر مجھے تو ابھی بھی یہ کوئی شرارت ہی لگتی ہے۔ :)
آپکا ظرف ہے شرارت سمجھے وگرنہ ہم تو اب تک طنز ہی سمجھ رہے۔ اسی لیئے نیچے تصویر لگائی تھی کہ جو قوم پورا دن لائن میں لگی رہے وہ وقت کی اہمیت کو خاک سمجھے گی۔ :)
 
ظفری

لائبریرین
لو جی آج سے ہر کام وقت پر ہوگا۔(y) اس خبر سے عوام میں خوشی کی لہر پائی جاتی ہے۔:p
955_10200265876196016_1627649919_n.jpg
​

لو جی ۔۔۔۔ یہ کیا خبر ہوئی ۔۔۔۔ خبر تو کچھ یوں ہونی تھی ۔

آج سے ہر کام وقت پر ہوگا ۔ اس خبر سے عوام میں تشویش کی لہر پا ئی جاتی ہے ۔ :dancing:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
لو جی ۔۔۔ ۔ یہ کیا خبر ہوئی ۔۔۔ ۔ خبر تو کچھ یوں ہونی تھی ۔

آج سے ہر کام وقت پر ہوگا ۔ اس خبر سے عوام میں تشویش کی لہر پا ئی جاتی ہے ۔ :dancing:
واہ واہ سر ندرت خیال غالباً اسے ہی کہتے ہیں کیوں کہ نیرنگ خیال تو میں ہوں :biggrin:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top