گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لیکن آج والا کھیل مشکل تھا
45 تو آرام سے بن گئے تھے۔ اس کے بعد رفتار سست پڑی۔
ویسے ایک بات ہے کہ حروف کی جوڑ توڑ سےالفاظ بن تو جاتے ہئں مگر ایکسیپٹ نہیں ہوتے۔ اور بہت سارے جو سنے بھی نہیں۔ ان سے اسکور بڑھتا جاتا ہے۔
الفاظ سے اسکور بنانے کی بجائے اگر الفاظ کی حد مقرر ہو اور کم وقت میں بنائے جائیں تو گیم اچھی رہے۔ ابھی جس طرح ہے تو نہ چھوڑنے کو دل کرتا ہے اور نہ اکثر الفاظ سمجھ میں آتے ہیں۔
 

عبدالصمدچیمہ

لائبریرین

عبدالصمدچیمہ

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں

اسکور: 52

( پ ) ( ی ) ( و )
( ج ) ( م ) ( س )

#Hijjay
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں

اسکور: 53

( ج ) ( و ) ( م )
( پ ) ( ی ) ( س )

#Hijjay

جیپ، پیپسی اور میسو بھی ایکسیپٹ ہوتے تو 56 ہو جاتے
 

عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں

اسکور: 53

( ج ) ( و ) ( م )
( پ ) ( ی ) ( س )

#Hijjay

جیپ، پیپسی اور میسو بھی ایکسیپٹ ہوتے تو 56 ہو جاتے
جیب تو ہے۔
 
Top