سرکلر پولارائزر کا کبھی کبھی استعمال کرتا ہوں عموماً جب فریم میں آسمان کافی ہو۔ لیکن یہ تصویر آئی فون سے کھینچی تھیاس طرح کی تصویر کے لیے روشنی کا انعکاس کم کرنے کے لیے کیا آپ پولارائزر استعمال کرتے ہیں؟
سرکلر پولارائزر کا کبھی کبھی استعمال کرتا ہوں عموماً جب فریم میں آسمان کافی ہو۔ لیکن یہ تصویر آئی فون سے کھینچی تھیاس طرح کی تصویر کے لیے روشنی کا انعکاس کم کرنے کے لیے کیا آپ پولارائزر استعمال کرتے ہیں؟
اس کا تعلق بھی کافی حد تک امریکی سول وار سے ہے۔کسی مسمار شدہ پل کی باقیات؟
یو وی فلٹر کے استعمال کی بابت بھی روشنی ڈالیں کچھ۔سرکلر پولارائزر کا کبھی کبھی استعمال کرتا ہوں عموماً جب فریم میں آسمان کافی ہو۔ لیکن یہ تصویر آئی فون سے کھینچی تھی
یو وی یا کلیئر فلٹر اکثر لوگ لینز کی پروٹیکشن کے لئے لگاتے ہیں۔ میرے خیال میں یہ نقصان دہ ہے کہ عام طور پر یہ فلٹر اس کوالٹی کے نہیں ہوتے جتنا لینز کا گلاس ہوتا ہے۔ لہذا یہ آپ کی تصویر کو معمولی سا خراب کرتے ہیں یا اگر فلٹر کی کوالٹی اچھی نہ ہو مثلاً پلاسٹک تو زیادہ خراب بھی کر سکتے ہیںیو وی فلٹر کے استعمال کی بابت بھی روشنی ڈالیں کچھ۔
شکریہ جناب۔ میں اس کا پوچھ رہا تھا جو تیز دھوپ کی صورت میں ایڈ آن کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ خصوصاً جب تصویر کے نصف حصے میں تیز سن شائن ہو۔یو وی یا کلیئر فلٹر اکثر لوگ لینز کی پروٹیکشن کے لئے لگاتے ہیں۔ میرے خیال میں یہ نقصان دہ ہے کہ عام طور پر یہ فلٹر اس کوالٹی کے نہیں ہوتے جتنا لینز کا گلاس ہوتا ہے۔ لہذا یہ آپ کی تصویر کو معمولی سا خراب کرتے ہیں یا اگر فلٹر کی کوالٹی اچھی نہ ہو مثلاً پلاسٹک تو زیادہ خراب بھی کر سکتے ہیں
پولرائزنگ فلٹر کا مقصد آسمان اگر بہت روشن ہو تو اسے تصویر میں کم کرنا ہوتا ہے۔ یا پھر پانی سے گلیئر بہت ہو تو اس کے لئے بھی کام آتا ہے۔ میں اسے ہر لینڈسکیپ سین میں استعمال نہیں کرتا لیکن جہاں سین کی ڈائنامک رینج زیادہ ہو اور آپ ڈارکر حصے پر زیادہ توجہ چاہتے ہوں تو اس کا استعمال اچھا رہتا ہے۔شکریہ جناب۔ میں اس کا پوچھ رہا تھا جو تیز دھوپ کی صورت میں ایڈ آن کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ خصوصاً جب تصویر کے نصف حصے میں تیز سن شائن ہو۔
تیز سن شائن کے لیے شاید آپ این ڈی فلٹر کا تو نہیں پوچھ رہے؟ تیز سن لائٹ میں تصویر کے اوور ایکسپوژر کو اس سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔شکریہ جناب۔ میں اس کا پوچھ رہا تھا جو تیز دھوپ کی صورت میں ایڈ آن کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ خصوصاً جب تصویر کے نصف حصے میں تیز سن شائن ہو۔
تیز روشنی میں این ڈی فلٹر کی ضرورت اسی وقت پڑی ہے جب شٹر سپیڈ کسی وجہ سے کم رکھنی ہو۔ جیسے پانی کا سلک ایفیکٹ۔ ورنہ شٹر سپیڈ بڑھا کر کام چل جاتا ہے میرے ایکسپیرینس میںتیز سن شائن کے لیے شاید آپ این ڈی فلٹر کا تو نہیں پوچھ رہے؟ تیز سن لائٹ میں تصویر کے اوور ایکسپوژر کو اس سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔
بالکل ٹھیکتیز روشنی میں این ڈی فلٹر کی ضرورت اسی وقت پڑی ہے جب شٹر سپیڈ کسی وجہ سے کم رکھنی ہو۔ جیسے پانی کا سلک ایفیکٹ۔ ورنہ شٹر سپیڈ بڑھا کر کام چل جاتا ہے میرے ایکسپیرینس میں