گیلےکاغذ پہ روشنائی۔ تبصرے

الف عین

لائبریرین
جاوید ندیم کی کچھ غزلوں کی فائل برادرم ایم مبین نے بھیجی ہے۔ ان کی ایک ای بک بنا رہا ہوں اور پوسٹ کرنا شروع کر دیا ہے۔
اس ای بک کا نام رکھا ہے:
گیلےکاغذ پہ روشنائی
جاوید ندیم بھی مبین کی طرح مالیگاؤں، مہاراشٹر کے ہیں۔ اور وہاں کے جریدے "تکمیل‘ سے بھی منسلک ہیہں۔
 
Top