جو نوکری کرتی ہیں ، وہ گھریلو خواتین بھی ہیں۔ دو روپ۔![]()
غلط۔بالکل!
دُہری ذمہ داریاں ہیں اُن کی۔
غلط۔
ذمہ داریوں کی تعداد کا تاحال تعین نہیں کیا جا سکا۔
حق ہا!
جی بہتر![]()
ہاہاہا۔
احمد بھائی!
اللہ آپ اور آپ کے گھرانے کو شاد و آباد رکھے۔ دل سے نکلی دعائیں آپ اور آپ کے متعلقین کے لیے۔ اللہ قبول فرمائے۔ آمین!