گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

نور وجدان

لائبریرین
جی جی پہلے ماؤں کے قدموں تلے ہوتی تھی اب چونکہ زمین گھوم رہی ہے وہ بھی 1100 میل فی گھنٹہ کے حساب سے تو وہ کھسک کے بیویوں کے قدموں تلے آ گئی ہے :rollingonthefloor:
:rollingonthefloor:
محفل کے نامور سائنس دان نے ایک نئی جلد سائنس کی بنائی ہے یہ اس کی تمہید ہے :rollingonthefloor:
 
Top