گوگل کی friendconnect سروس کا ایک زبردست فیچر

محمدصابر

محفلین
گوگل نے اپنی فرینڈ کنیکٹ سروس میں ایک زبردست فیچر کا شامل کیا جس کے ذریعے آپ کسی تبصرے کے دھاگوں کو کسی ایک زبان میں ترجمہ کر سکتے ہیں۔ تبصرہ کسی بھی زبان میں کیا گیا ہو ، ایک ہی کلک کے ذریعے آپ تمام تبصروں کا اپنی مطلوبہ زبان میں ترجمہ کرلیں۔ تفصیل کے مندرجہ ذیل ویڈیو ملاحظہ کریں۔


اس سلسلے میں گوگل اپنی ہی ٹرانسلیشن سروس استعمال کررہا ہے۔ بدقسمتی سے اس میں اُردو شامل نہیں ہے۔

آفیشل تعارف
 

شمشاد

لائبریرین
چلو جی صابر بھائی اب بھگتو اور بتاؤ اردو سب سے پیچھے کیوں؟ یہ سب آپ کا قصور ہے۔
 
میرے خیال میں جو احباب فیس بک یا دیگر سوشل نیٹ ورک استعمال کرتے ہیں وہ گوگل کی اس سروس کا تقابلی جائزہ اور تبصرے پیش کریں اس سے سب کو دونوں کے فیچرز کو سمجھنے میں مدد ملے گی۔
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم!
صابر بھائی
کیا اردو گوگل کی ٹاسک لسٹ میں کہیں ہے؟
 
Top