محمدصابر
محفلین

ایک خبر کے مطابق گوگل سرچ میں وائس میل کے نتائج بھی ظاہر ہوتے رہے ۔
کسی یوزر نے جب گوگل سرچ میں
“site:https://www.google.com/voice/fm/* ”
لکھ کر شامل کیا تو وائس کے 31 رزلٹ سکرین پر آگئے۔
گوگل کے مطابق
ویسے جب میں نے یہ سرچ کی تو گوگل نے Google Sorry والا صفحہ دکھانا شروع کر دیا۔ اور مجھے کوئی نتائج مہیا نہیں کئے گئے۔ جبکہ درج ذیل تصاویر کچھ اور بتاتی ہیں۔
گوگل کے مطابق
“Since the initial idea behind posting a voicemail, was precisely to share it with others, we did not restrict crawling of those messages that users post on the web, but we can certainly understand that users would want to make them public on their sites but not necessarily searchable directly outside of their own website. We made a change to prevent those to be crawled so only the site owner can decide to index them.”
ویسے جب میں نے یہ سرچ کی تو گوگل نے Google Sorry والا صفحہ دکھانا شروع کر دیا۔ اور مجھے کوئی نتائج مہیا نہیں کئے گئے۔ جبکہ درج ذیل تصاویر کچھ اور بتاتی ہیں۔