گوگل کوڈ پلے گراونڈ پر ایک مضمون۔

خواجہ طلحہ

محفلین
اس ربط پر Google's Code Playground کے بارے میں ایک آسان سا مضمون لکھا گیا ہے۔ دلچسپی رکھنے والے مستفید ہوں۔:)
playgroundgearth.jpg




 
م

محمد سہیل

مہمان
خواجہ صاحب !
میرے پاس ایک ای میل آئی تھی جس کا متن یہ ہے،

"گوگل سرچ میں اردو ورچوئل کی بورڈ‌ کی شمولیت کے لیے ووٹ ڈالیں
گوگل کی حالیہ پیش رفت کے تحت اب گوگل سرچ کی مرکزی سائٹ میں سرچ بار کے ساتھ
ایک عدد ورچؤل کی بورڈ بھی نصب کر دیا گیا ہے جس سے کئی زبانوں میں ٹائپ کر پانا
ممکن ہوگا۔ اس سے قبل گوگل سرچ میں ٹرانسکرپشن کے تحت منتخب شدہ زبان کے سجیشن
دستیاب کرائے جاتے تھے جو کہ کافی معاون ہوتے تھے۔ فی الحال اس خدمت سے مستفید
ہونے والی 35 زبانوں میں اردو موجود نہیں ہے۔
اس ربط پر جا کر اردو کی بورڈ کی شمولیت کے لیے ووٹ
ڈالا جا سکتا ہے۔
http://spreadsheets .google.com/ viewform? formkey=dHBoYWc3 TFdCNm1mLTVVZzVf UWF2cWc6MQ
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ مذکورہ ربط پر جا کر اردو کی بورڈ‌ کی شمولیت کے لیے

ووٹ ڈالیں۔

شکریہ
"

لیکن یہ لنک تو کھل ہی نہیں رہا۔کیا آپ کو اس بارے میں کچھ پتہ ہے ؟
 
Top