گوگل ٹیگ درکار ہے ۔

فر حان

محفلین
اسلام و علیکم
ویب سرچ کے لیے سائیٹ کے ہیڈ میں ایک ٹیگ شامل کیا جاتا ہے جس سے سرچنگ میں آسانی ہوجاتی ہے اگر کوئی بتا سکتا ہے تو بتا دیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top