گوگل ویژن اے پی آئی اور اردو او سی آر

MindRoasterMirs

محفلین
اردو او سی آر کے لیے اب تک کا سب سے بہتر تجربہ ٹیلی گرام پر ایک بوٹ کا رہا۔ اور کام بالکل آسان ہے بس عکس اپلوڈ کریں اور نتیجہ سامنےایک صفحہ کو او سی آر کرنے میں محض ۳۰ سکنڈ ہی لگیں گے۔
اس گروپ کا لنک شاید آپ نے کہیں شیئر کیا ہو مل سکتا ہے ؟ شکریہ
 
Top