گوگل سٹریٹ ویو پر ماں کا اپنے ننگے بچے کی عصمت دری پر احتجاج

خواجہ طلحہ

محفلین
Manchester Evening News
کے مطابق ایک ماں اپنے تین سالہ بچے کی ننگی تصویر کے گوگل میپ پر شائع ہوجانے سے شدید پریشانی میں مبتلا ہوگئی ہے۔
ہوشیارہوجائیے ! آپ کو معلوم نہیں کہ کون اور کیا کچھ دیکھ رہا ہے۔:cool:
 
عثمان

یار عنوان سوچ سمجھ کر دینا تھا۔ میں تو ڈر ہی گیا۔ عصمت دری کی اصطلاح عموما جنسی طور پر ہراساں کرنے والے معاملے میں استعمال کی جاتی ہے۔ یہاں معاملہ ذرا اور ہے۔
 
خواجہ طلحہ

محفلین
انکی تو اکثر ہوتی رہتی ہے، جیسا کہ مائیکروسافٹ والوں کی، جسکی پروڈکٹس کا زیادہ رواج ہوتا ہے،کیڑے بھی سب سے زیادہ اسی میں نکالے جاتے ہیں۔ مطلب وہ کہاوت یہاں ٹھیک بیٹھتی ہے ً جتنے منہ وتنے باتیںً
 
Top