گوگل رومانس ۔ ان کے لیے جن کی زندگی میں رومانس کی کمی ہے ۔

گوگل کے متوالوں کے لیے گوگل کی جانب سے ایک اور تحفہ ۔ یعنی ایک اور سافٹ ویر ۔ اسے ضرور آزمائے ۔ اور آزمانے کے بعد اس ڈور پر اپنے تاثرات پیش کرنا نہ بھولیے ۔ عین نوازش ہو گی ۔ سوفٹویر کے آسان استعمال کے لیے اس سافٹ ویر کی خصوصیات کو سمجھنا اشہد ضروری ہے ۔ اس لیے میں اس کے ٹور سے آپ کو لنک فراہم کر رہا ہوں ۔ لنک یہ ہے ۔

http://www.google.com/romance/tour.html
 

رند

محفلین
ارے بھائی فراہم کردہ لنک تو سب انگلش ہی انگلش ہے اور وہ بھی اتنی زیادہ بہرحال پوسٹ کرنا کا بے حد شکریہ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top