گوگل بکس کی نئی سائیٹ متعارف کروائی گئی ہے اور اس میں کتاب ڈونلوڈ کی بھی آپشن موجود ہے Google Books
MindRoasterMirs محفلین مارچ 9، 2021 #1 گوگل بکس کی نئی سائیٹ متعارف کروائی گئی ہے اور اس میں کتاب ڈونلوڈ کی بھی آپشن موجود ہے Google Books
محمد عمر لائبریرین مارچ 10، 2021 #2 MindRoasterMirs نے کہا: گوگل بکس کی نئی سائیٹ متعارف کروائی گئی ہے اور اس میں کتاب ڈونلوڈ کی بھی آپشن موجود ہے Google Books مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نئی؟؟؟ میں تو کافی عرصہ پہلے استعمال کر چکا ہوں اور یہ غالباً ۲۰۰۴ میں لانچ کی گئی تھی۔
MindRoasterMirs نے کہا: گوگل بکس کی نئی سائیٹ متعارف کروائی گئی ہے اور اس میں کتاب ڈونلوڈ کی بھی آپشن موجود ہے Google Books مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نئی؟؟؟ میں تو کافی عرصہ پہلے استعمال کر چکا ہوں اور یہ غالباً ۲۰۰۴ میں لانچ کی گئی تھی۔
MindRoasterMirs محفلین مارچ 10، 2021 #3 محمد عمر نے کہا: نئی؟؟؟ میں تو کافی عرصہ پہلے استعمال کر چکا ہوں اور یہ غالباً ۲۰۰۴ میں لانچ کی گئی تھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کی بات درست ہے کہ یہ پہلے سے موجود ہے لیکن انہوںنے اس کا لے آؤٹ حال ہی میں تبدیل کیا ہے ۔ میری یہ مراد تھی۔
محمد عمر نے کہا: نئی؟؟؟ میں تو کافی عرصہ پہلے استعمال کر چکا ہوں اور یہ غالباً ۲۰۰۴ میں لانچ کی گئی تھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کی بات درست ہے کہ یہ پہلے سے موجود ہے لیکن انہوںنے اس کا لے آؤٹ حال ہی میں تبدیل کیا ہے ۔ میری یہ مراد تھی۔