گوگل ایڈ سینس

دوست

محفلین
گوگل ایڈ سینس اشتہارات ہیں جو ویب سائٹس پر لگا کر پیسے کمائے جاسکتے ہیں۔ اس پر کلک کرنےسے گوگل پیسے دیتا ہے۔ خود نہیں صارف کلک کریں تو۔ ورنہ کھاتہ ہی بلاک ہوجاتا ہے۔
 

رند

محفلین
ایک بات اور بھی وہ یہ ایڈسن کے لیے اپنا صحیح پتہ بھی دنیا پڑتا ہے اور میرے خیال میں جب پچاس ڈالر ہو جاتے ہیں تب گوگل والے چیک بھیجتے ہیں
 

duffer

محفلین
میں نے کی کوشش اس کو کنفگر کرنے کی لیکن مجھے تو سمجھ ہی نہیں‌آئی کہ یہ چینل شینل کی اہوتے ہیں
کیاس اس کا کوئی تیوٹوریل لکھ سکتا ہے؟
 

بلال

محفلین
Top