گوگل ایڈسینس

zahidartist

محفلین
السلام و علیکم
بھائی جان مجھے ایک عدد گوگل ایڈسینس کا اکونٹ چاہیں کوئی بھائی بنا کر دے دے میں تو اپلائی کر کر کے تھک گیا ہوں . بھائی جان پلیز کوئی بھائی بنا دے
 

دوست

محفلین
جناب عالی آپ پہلے چھ ماہ سال اپنی ویب سائٹ چلائیں۔ اس کے بعد ایڈ سینس کے لیے اپلائی کریں۔ پاکستانیوں نے اپنے آپ ہی بیڑے غرق کر رکھے ہیں، جعلی ویب سائٹیں بنا بنا کر انہوں نے اعتبار کھو دیا ہے۔ اب گوگل کوئی نہیں لفٹ کراتا پاکستانیوں کو۔ فیس بک پر گروپ ہے Pakistani Pro Bloggers وہاں تشریف لے جائیں، اور اپنا مسئلہ بیان کریں شافی علاج ہو گا۔
 
ایڈ سینس کے لئے اپنی ذاتی ویب سائٹ ہونی چاہیے یا گوگل بلاگ سپاٹ پے بلاگ بنا کر بھی ایڈ سینس کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں۔ میں نے کافی بار اپلائی کیا لیکن پوسٹل ایڈریس پر بار بار ایرر آ جاتا ہے۔
 
Top