گوگل اسسٹنٹ اردو میں ۔۔۔ (Google Assistant in Urdu)

ابوعثمان

محفلین
گوگل اسسٹنٹ اردو میں ۔۔۔ (Google Assistant in Urdu)
اردو محفل کے احباب سے گزارش ہے۔۔
کہ گوگل اسسٹنٹ کو اردوانے کیلئے پروجیکٹ لانچ کیا جائے۔
اور جلد از جلد گوگل اسسٹنٹ کو اردو میں کیا جائے۔۔
گوگل اسسٹنٹ ہندی زبان میں بھی ہے۔
یہاں تک کہ انڈیا کے کئی چھوٹی زبانوں میں بھی ہے۔
لیکن اردو ميں نہيں ہے۔
برائے کرم! اس بارے میں ضرور کام کیا جائے۔
اردو کیلئے یہ ایک بڑی خدمت ہوگی۔۔
 

ابو ہاشم

محفلین
یہ ہندی والا اینڈرائڈ موبائل فون میں کیسے انسٹال کیا جاسکتا ہے؟ میرا فون ہواوے واے سکس ہے۔
 
Top