محمدصابر
محفلین
اب آپ اپنے کمپیوٹر پر ہی اپنے گھر میں بجلی کے استعمال کی تفصیل دیکھ سکیں گے جو کہ گوگل فراہم کرے گا۔
اس سلسلے میں گوگل کمپنی ایک گیجٹ پاور میٹر پر تجربات کررہی ہے۔
پاورمیٹر کے کچھ پاٹنرز کی تفصیل
ان کا کہنا ہے کہ اس طرح تفصیلی معلومات دینے سے توانائی اور پیسے کی بچت ہوگی۔
اس سلسلے میں گوگل کمپنی ایک گیجٹ پاور میٹر پر تجربات کررہی ہے۔

پاورمیٹر کے کچھ پاٹنرز کی تفصیل
San Diego Gas & Electric® (California)
TXU Energy (Texas)
JEA (Florida)
Reliance Energy (India)
Wisconsin Public Service Corporation (Wisconsin)
White River Valley Electric Cooperative (Missouri)
Toronto Hydro–Electric System Limited (Canada)
Glasgow EPB (Kentucky)