آٹھویں سالگرہ گول گپوں کا اسٹال

لیکن اگر یہ سارے گول گپے عائشہ کھا گئی تو :surprise: سب کہیں گے عائشہ پیٹو ہے :p
سو باقی محفلین بھی جلدی سے آ جائیں :) :)
ابن سعید بھیا آپ کو بھی بلانا پڑے گا کیا :cautious: :) :) :)

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ننھی پری کے اسٹال پر ایک شرط یہ ہے کہ وہ ایک محفلین کو ایک بار میں صرف دو گول گپے دیتی ہیں اس شرط کے ساتھ کہ اس میں نصف سے ایک زائد گول گپا شونا پری کا ہوگا۔ :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

بالکل سعود بھیا اب تو یوں ہی کرنا پڑے گا ورنہ یہ اسٹال سارے مہینے تک کیسے چلے گا
سارے پیٹو لوگ بس ایک دو دن میں ہی ختم کر دیں گے ۔۔ انکلوڈنگ می :p
 
ایک اور بات قابل ذکر ہے کہ ننھی پری کے گول گپا اسٹال پر جلی خروف میں نوٹ لکھا ہے کہ "گول گپے کھاتے ہوئے آنکھیں بند رکھیں!" ہم کل سے اسی کوشش میں ہیں کہ ایک آدھ گول گپا کسی طور کھا ہی لیں لیکن ہر دفعہ ہمارے ہاتھ اور منہ کے درمیان کوئی اور منہ آ جاتا ہے۔ :) :) :)
 
اففف بھیا جی :rollingonthefloor:
آپ ہمارا اسٹال چلنے دیں گے یا نہیں
 
ماہا عطا

محفلین
ایک اور بات قابل ذکر ہے کہ ننھی پری کے گول گپا اسٹال پر جلی خروف میں نوٹ لکھا ہے کہ "گول گپے کھاتے ہوئے آنکھیں بند رکھیں!" ہم کل سے اسی کوشش میں ہیں کہ ایک آدھ گول گپا کسی طور کھا ہی لیں لیکن ہر دفعہ ہمارے ہاتھ اور منہ کے درمیان کوئی اور منہ آ جاتا ہے۔ :) :) :)

ہائیں آپ کو کیا پتہ چل گیا کہ وہ مین کس کا ہوتا ہے جو آپ کے گو گپے کھا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔:p
 
Top