کیاااااااااااااااااااااااااااااا تو گولڈ میڈل کیسے ہوا؟پیتل ہے جی، سر پھاڑنے کے کام آ سکتا ہے اتنے گرام کا ہے۔
چلیں کیونکہ آپکی اماں جی نے فرمایا ہے تو میں خاموش ہو جاتا ہوںاماں جی کہا کرتی ہیں کہ انعام کا تو چھِتر ہی بہت ہوتا ہے۔ یہ تو پھر پیتل کا میڈل ہے۔
لگتا ہے آج آپی نے اس سیکشن کا مکمل دورہ کرکے ہی باہر نکلنا ہے![]()