گنج شکرؒ کی نگری میں

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
السلام علیکم زائرین کرام

خوش آمدید

غالب ایکسپریس آج پاکپتن روانگی کیلئے تیار ہے
فرنٹ سیٹ مہ جبین آپا اور سیدہ شگفتہ شگفتہ آپی کیلئے مخصوص ہے
باقی جس کو جو سیٹ ملے صبر و شکر سے بیٹھ رہے
سیٹ بیلٹس باندھنا نہ بھولیے گا
کرایہ ہمیشہ کی طرح دعاؤں کی صورت میں وصول کیا جائے گا
 
نایاب

لائبریرین
السلام علیکم زائرین کرام

خوش آمدید

غالب ایکسپریس آج پاکپتن روانگی کیلئے تیار ہے
فرنٹ سیٹ مہ جبین آپا اور سیدہ شگفتہ شگفتہ آپی کیلئے مخصوص ہے

کرایہ ہمیشہ کی طرح دعاؤں کی صورت میں وصول کیا جائے گا
ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں
بلند کیئے دست دعا
خیر ہو غالب صغیر جی
اک کونہ ہو ہمیں بھی عطا
 
Top