1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

تیرہویں سالگرہ گمشدہ ستارے

عبد الرحمن نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 29, 2018

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    چلیں شروع کریں۔۔۔:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  2. عبد الرحمن

    عبد الرحمن لائبریرین

    مراسلے:
    1,971
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    آپ کو اسی لیے آفر نہیں کی تھی کہ پتہ تھا پھر کسی صورت جان کی امان نہیں ملے گی۔ لیکن میں یہ بھول گیا تھا جاسمن کو کسی آفر کی ضرورت نہیں وہ اپنا حق وصول کرنا جانتی ہیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    عمل پھر بھی نہیں کیا:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. عبد الرحمن

    عبد الرحمن لائبریرین

    مراسلے:
    1,971
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    ایسے یقین نہیں آئے گا۔ میں ایک کام کرتا ہوں ویڈیو بنا کر دکھا دیتا ہوں۔ :p:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    میرے ساتھ ساتھ باقی محفلین بھی منتظر ہیں:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر