گل احمد ونٹر کلیکشن اور میگ 2009

تعبیر

محفلین
title_winter_2009_small.jpg


میگ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

تیشہ

محفلین
:idontknow: لنک لگا کر کہہ گئیں ہیں آگے خود دیکھو :worried: آپکو پتا ہونا چاہئیے می کاہل ہوں کمچور سستی کی ماری :noxxx: اب کون کلک کرکے دیکھے :idontknow:
 

تعبیر

محفلین
اوکے بوچھی میں یہاں پوسٹ کر رہی ہوں گل احمد کے کچھ کلیکشنز اور اپکے کہنے پر میں نے اسکا عنوان بھی بدل دیا :)

gulahmedmagazine_Page_016.jpg



gulahmedmagazine_Page_017.jpg
 

تیشہ

محفلین
نائس ہیں ۔ ۔۔مجھے تو اپنا فیورٹ ریڈ کلر والا زیادہ پسند آیا ہے :battingeyelashes: باقی نائس ہیں ۔

تھینکس تعبیر :happy:
 

اوشو

لائبریرین
یہ تو زیادہ تر پرنٹ کے ہیں لیکن اس وقت پرنٹ کے ساتھ ایمبرائیڈری کا زیادہ ٹرینڈ ہے۔
 
Top