مبارکباد گلُ یاسمین بٹیا کو یک ہزاری منصب مبارک ھو!!!!!!

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

سید عمران

محفلین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آخر گُلِ یاسمیں کا موبائل یا لیپ ٹاپ استعمال ہوا ہو گا، بجلی خرچ ہوئی ہو گی، انٹرنیٹ استعمال ہوا ہو گا اور سب سے زیادہ گُلِ یاسمیں کی توانائی، خیالات اور وقت بھی تو خرچ ہوا ناں :)
دیکھا سید عمران۔۔۔ کون کہتا ہے کہ دنیا میں حساب دان اور احساس کرنے والے نہیں ہیں؟
لائیے اب کیجئے حساب سارا ۔۔۔ اب تو نیا کھاتا کھل گیا ہے انجانے میں ہی سہی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top