گلف کپ یو اے ای نے جیت لیا

اظہرالحق

محفلین
عام طور پر امارات میں رہنے والے خارجی ، وطنیوں سے کم ہی واقف ہوتے ہیں کیونکہ یہ لوگ صرف مخصوص اوقات میں نظر آتے ہیں ، مگر کل رات امارات کی سڑکوں پر جشن کا سماں تھا ، سب اماراتی سڑکوں پر اپنی گاڑیوں کے ہارن بجا بجا کہ اور اونچی آواز میں گانے لگا کے نعرہ بازی کر رہے تھے ، اور یہ خوشی اور جشن تھا ، گلف کپ فٹبال میں اماراتی ٹیم کی فتح کا ، جسنے عمان کو ایک صفر سے ہرایا ۔ ۔ ۔ فٹبال عربوں میں ایسے ہی مقبول ہے جیسے ہمارے ہاں کرکٹ ۔ ۔۔ اور اسکی ایک مثال یہ کپ بھی تھا ، جسکو یہاں گلف کپ فیور کا نام بھی دیا گیا ۔ ۔۔ مزید تفصیلات یہاں پر
 
Top