گلشن حدید کے 2 سرکاری اسکولوں میں پکوان سینٹر بنا دیا گیا

1101782027-1.jpg
1101782027-2.gif
 

تلمیذ

لائبریرین
یہ تو پھر بھی غنیمت ہے، پکوان سنٹر ہی کھولے گئے ہیں، انہیں جانوروں کا باڑہ تو نہیں بنایا گیا نا جیسا کہ بعض دیہات کےسرکاری سکولوں میں ہوتا ہے۔ :)
(ویسے اطلاعا عرض ہےکہ تصاویر نظر نہیں آ رہیں۔)
 
یہ تو پھر بھی غنیمت ہے، پکوان سنٹر ہی کھولے گئے ہیں، انہیں جانوروں کا باڑہ تو نہیں بنایا گیا نا جیسا کہ بعض دیہات کےسرکاری سکولوں میں ہوتا ہے۔ :)
(ویسے اطلاعا عرض ہےکہ تصاویر نظر نہیں آ رہیں۔)
اور یہ بھی غنیمت ہے کہ ہیڈ ماسٹر صاحبان دیگ چڑھا رہے تھے۔۔۔ بھینس کی مالش نہیں کر رہے تھے۔۔۔۔:a6:
 

عسکری

معطل
کچھ پکایا وکایا ہے تو کھلاتے نا ہمیں بھی پتا چلتا استاد کے ہاتھ میں کتنا ذائقہ ہوتا ہے :grin:
 
Top