گلبن اور الحمراء کے تازہ شمارے-2014

عبد الرحمن

لائبریرین
جزاک اللہ خیرا بہت عمدہ چیز شریک محفل کی ہے۔
کراچی میں یہ رسالہ کہیں دستیاب ہوتا ہے راشد بھائی؟
 

تلمیذ

لائبریرین
شکریہ راشد صاحب، میں نے بھی الحمراء ایک سال کے لئے لگوا لیا ہے۔ کیونکہ آپ کے اسکین شدہ صفحات کے علاوہ بھی اس میں پڑھنے کو کافی کچھ مل جاتا ہے۔
 

راشد اشرف

محفلین
جزاک اللہ خیرا بہت عمدہ چیز شریک محفل کی ہے۔
کراچی میں یہ رسالہ کہیں دستیاب ہوتا ہے راشد بھائی؟

الحمراء سٹی بک پریس ، مدینہ شاپنگ مال صدر کراچی پر دستیاب ہوتا ہے
یہ لاہور سے شائع ہوتا ہے
گلبن کے بعد الحمراء کے اوراق اسی فائل میں شامل ہیں
 

عبد الرحمن

لائبریرین
الحمراء سٹی بک پریس ، مدینہ شاپنگ مال صدر کراچی پر دستیاب ہوتا ہے
یہ لاہور سے شائع ہوتا ہے
گلبن کے بعد الحمراء کے اوراق اسی فائل میں شامل ہیں
جزاکم اللہ خیرا راشد بھائی!
میں گلبن کا پوچھنے ہی والا تھا کہ آپ کا مدون مراسلہ مل گیا۔
 
Top