گلاب جامن

ماوراء

محفلین
2349015446_3c572dc0d2_b.jpg
 

ماوراء

محفلین
ماشاللہ
دکھنے میں‌تو مزے کے لگ رہے ہیں۔ کیا کھانے میں بھی اتنے ہی مزے کے ہیں۔
ویسے اس کی ریسیپی کہاں‌ہے؟
اچھا۔۔! میں سمجھی کوئی ابھی آ کر کہے گا کہ کوئی چھوٹے اور کوئی بڑے۔۔آدھے زیادہ کالے اور آدھے کچے۔ کھانے میں بھی مزے کے تھے۔ :rolleyes:

اس تھریڈ کی پہلی پوسٹ میں سارا نے ترکیب لکھی ہوئی ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
یہ کھویا کیا گھر میں بن سکتا ہے؟

گھر میں بن تو سکتا ہے ہمت بھائی ۔۔ مجھے صحیح ترکیب نہیں پتا لیکن دودھ کو بہت زیادہ پکا پکا کر بنتا ہے اور ٹائیم بہت زیادہ لگتا ہے اس میں اس لئے ریڈی میڈ ہی ٹھیک رہتا ہے ۔۔۔

آپ کہاں رہتے ہیں کیا وہاں کھویا نہیں ملتا ؟
 

سارہ خان

محفلین
کیوں بھئی ان لوگوں کا کچھ کھویا ہوا ہوتا ہے جو کھوئے کھوئے سے رہتے ہیں ۔۔ :confused: پھر تو وہاں کھویا بھی کھویا ہوا ہوگا ۔۔ آپ پاکستان آ کر کھا لینا گلاب جامن ہمت بھائی ۔۔:)
 

ماوراء

محفلین
سارہ، جب حجاب اور میں نے کہا تھا کہ مٹھائی کھانے کا دل کر رہا ہے اور تم نے کہا تھا کہ میرے گھر پڑی ہے آ کر کھا لو۔ اسی طرح میں بھی کہہ رہی ہوں کہ میرے گھر آ کر کھا لو۔۔(لیکن ایک بات یاد رکھنا رات کو بنائے تھے اسی وقت ختم ہو گئے تھے، آؤ ۔۔۔بناؤ اور کھا لو۔ ;)
 
شکریہ ۔ یہ تو بہت اسان ہے۔ امید ہے کہ اب رس گلے بناسکیں گے۔ ویسے یہ 2 فی صد یا چار فی صد ملک کا مطلب فیٹ کونٹینٹ ہے کیا؟
 
Top