گفتگو: تیسرا سبق: ایک سادہ ریلس بلاگ

ابن سعید نے 'روبی آن ریلز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 10, 2009

  1. عمران قصوری

    عمران قصوری محفلین

    مراسلے:
    22
    بہت اچھا جا رہا ہے- اگلے سبق کا انتظار رہے گا- سب لوگوں کا بہت شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    میں ان دنوں چند مصروفیات سے الجھ رہا ہوں ساتھ ہی میرے دائیں ہاتھ کی ایک انگلی کا ناخن ایک حادثے کی نذر ہو گیا ہے اس لئے لکنے میں بڑی مشکل پیش آ رہی ہے۔ پھر بھی میں کوشش کر رہا ہوں کہ ان شاء اللہ سالگرہ کے ہفتہ ٹیکنالوجی میں ایک صحت مند اور ضخیم سبق احباب کی نذر کر سکوں۔ اور اس کے بعد اس رکے ہوئے سلسلے کو دوبارہ رفتار دینے تمنا ہے۔

    والسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  3. خواجہ طلحہ

    خواجہ طلحہ محفلین

    مراسلے:
    1,692
    اوہو ۔
    اللہ رب العزت آپ کے ناخن کو جلد ازجلد صحت عطا کرئے آمین
    اور بھائی ہم تو بہت منتظر ہیں کہ سلسہ کب چلتا ہے۔ اللہ کریم آپ کو ہمت عطا کرئے اور اس سلسلہ کو بااحسن طریقہ سے پورا فرمائے۔
     

اس صفحے کی تشہیر