گرافکس کا ذخیرہ

نبیل

تکنیکی معاون
جیسا کہ میں کئی بار عرض چکا ہوں کہ جریدہ کی بہتر پریزنٹیشن کے لیے گرافکس کا استعمال بہت ضروری ہے۔ کچھ عرصہ قبل شارق نے اس بارے میں گرافکس کی ایک رپازٹری بنانے کی تجویز پیش کی تھی۔ میرے خیال میں یہ کام ہم سب کو مل کر کرنا چاہیے۔ تمام نامہ نگار حضرات تصاویر اپلوڈ کرنے اور تصاویر کے لیے نئے فولڈر بنانے کے مجاز ہوتے ہیں۔ اس لیے ہمیں گرافکس کا ایک کارآمد ذخیرہ اکٹھا کر لینا چاہیے تاکہ ہر مضمون سبمٹ کرتے ہوئے مناسب گرافکس کی تلاش میں انٹرنیٹ کی سیر نہ کرنا پڑے۔
 
Top