گجرات میں 11 سالہ لڑکے کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا

sobiaanum

محفلین
Pakistan Urdu News
rapemurder28.jpg
گجرات میں 11 سالہ لڑکے کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق، گجرات کے نواحی علاقے سے 11 سالہ لڑکے کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا، جب کہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے بتایا کے گجرات کے نواحی علاقے سے 11 سالہ لڑکا 3 روز قبل گھر کے باہر سے لاپتہ ہوگیا تھا جس کی لاش برساتی نالے سے برآمد ہوئی۔

مقتول لڑکے کے والد کی درخواست پر ملزم علی رضا کے خلاف اغوا اور قتل کا مقدمہ درج کردیا گیا ہے۔

پولیس نے مزید بتایا کے کارروائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد عمل میں لائی جائے گی۔
مزید پڑھیے: گجرات میں 11 سالہ لڑکے کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا
 
Top