گانا گاناگانا

قیصرانی

لائبریرین
پیارے دوستو! میرے ذہن “شریف“ میں ایک خیال آیا ہے۔ وہ یہ ہے کہ اکثر اوقات ہم کسی خاص گانے کی تلاش میں ہوتے ہیں۔ لیکن یا تو فلم کا نام نہیں ‌پتا ہوتا، یا پھر گائیک کا نام نہیں‌پتا ہوتا۔ یا پھر یہ نہیں پتا ہوتا کہ کہاں سے ملے گا۔اس لئے میں ابتداء کرتا ہوں۔
فلم ہے “میرے سپنوں کی رانی(1997)“۔ اس کے گانوں کی تفصیل اور کہاں سے ڈاؤن لوڈ کیئے جاسکتے ہیں۔
قیصرانی
 
Top