کے پی کے حکومت کی کارکردگی

زرقا مفتی

محفلین
http://www.dawn.com/news/1117693
ISLAMABAD: The provincial government of Khyber Pakhtunkhwa on Monday announced Pakistan's first ever ‘Mineral Policy 2014'.

Addressing the participants, Pakistan Tehreek-i-Insaf (PTI) chief Imran Khan said that the main objective of the provincial government was to utilise all its resources for the human development adding that the purpose of the mineral policy was also to attract local and foreign investors in the mineral sector of the province.
 

زرقا مفتی

محفلین
1043875_10152312867439527_5040359435446781615_n.jpg
 
ایک کارنامہ یہ بھی ہے کہ بنوں میں کپتان نے آئی ڈی پیز کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر اپنا روزہ چھوڑ کر عید منائی اور سالم دنبے کے مزے لئے :p
news_detail_img-epaper_id-6071-epaper_page_id-79639-epaper_map_detail_id475032.jpg
 
جس جگہ انسان موجود ہو وہاں کے حساب سے روزہ یا عید ہو گی۔
اس بارے میں تو علماء بہتر بتا سکتے ہیں۔ لیکن
بہتر ہوتا کہ کپتان ایک دن پہلے وہاں جاکر ان کے ساتھ افطار کرتا۔ اس طرح کیا عیاشیاں مارنے کی بجائے۔
 

زرقا مفتی

محفلین

خیبرپختونخوا پولیس مصالحتی کمیٹیاں تشکیل دے رہی ہے۔
جو عوام کے روز مرہ کے چھوٹے اختلافات اور جھگڑوں کو ختم کروائیں گی۔ جس کیلئے پولیس نے مساجد سے آگاہی مہم کو شروع کیا ہے
 
آخری تدوین:
Top