تعارف کی جاناں میں کون؟

ناعمہ عزیز

لائبریرین
خوش آمدید
میں نے کچھ عرصہ پہلے ہی انگریزی ادب میں ایم اے فائنل ائیر کے پیپرز دئیے ہیں ۔ آپ ایم فل کر رہے ہیں یہ جان کر خوشی ہوئی ۔ امید ہے آپ سے کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
 
KwULv.png
 
Top