کی بورڈ مدد

میں آج acer کا ماڈل نمبر kb-0759 کی بورڈ لایا ہوں لیکن وہ کام نہیں کر رہا۔
ہیلپ می
یہ والا کی بورڈ ہے کیا؟؟
KB0759-001.jpg

http://www.ascendtech.us/acer-kb-0759-ps-2-black-thin-keyboard_i_kbdacekb0759ps2.aspx

اگر یہ "پی ایس 2" ہے تو بازار سے "ps2 to usb converter" لے لو۔امید ہے اس سے کام چل جائے گا
نوٹ:جب بھی ایسا ٹیکنیکل مسئلے کا حل دریافت کرو تو زیادہ سے زیادہ معلومات دیا کرو۔
 
یاد رہے کہ یہ کی بورڈ صرف ونڈوز 7 تک کے لیے بنایا گیا تھا
ویسے بھی پی ایس 2 پورٹس تو آج کل ہوتے نہیں اس لیے ممکن ہے کہ ونڈوز 8 میں ان کی سپورٹ شامل نہ ہو
اسی لیے کنورٹر کا مشورہ دیا ہے
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
یہ والا کی بورڈ ہے کیا؟؟
KB0759-001.jpg

http://www.ascendtech.us/acer-kb-0759-ps-2-black-thin-keyboard_i_kbdacekb0759ps2.aspx

اگر یہ "پی ایس 2" ہے تو بازار سے "ps2 to usb converter" لے لو۔امید ہے اس سے کام چل جائے گا
نوٹ:جب بھی ایسا ٹیکنیکل مسئلے کا حل دریافت کرو تو زیادہ سے زیادہ معلومات دیا کرو۔
جی یہی والا تھا۔
اب تو چل پڑا ہے۔ میں نے پاکستانی ہونے کے ناطے ہر طرح کے پنگے لئے اور چلا لیا کی بورڈ۔
زیادہ سے زیادہ معلومات کیسے دیتا، آن سکرین کی بورڈ استعمال کر رہا تھا نا:) ۔
 
Top