کی بورڈ تبدیل کرنا ہے

راج

محفلین
اسلام و علیکم
میں اس محفل میں نیا ہوں اور بڑی مشکل سے اردو ٹائپ کر رہا ہوں - وجہ اسکی یہ ہے کہ میں انپیج استعمال کرتا آیا ہوں اور اب یہاں مجٔھے اپنا پسندیدہ کی بورڈ نہیں مل رہا ہے جو انپیج میں تٔھا- کیا کوئی حضرت میری مدد کرسکتا ہے - کہ میں اپنی Windows XP کا کی بورڈ تبدیل کرسکوں -
خدا ھافظ
التمش
 
Top