مہدی حسن کیوں پوچھتے ہو ۔۔۔۔ ؟

رضوان

محفلین
لالہ واہ وا بہت عمدہ کہاں سے ڈھونڈہ نکالا ہے یہ گانا
اور بائی دی وے کسے ڈھونڈھتے ہو ہمیں بھی بتا دو تاکہ کچھ مدد کرسکیں
یعنی اگر راہ میںوہ مِل جائیں تو انہیں بتا دیں کہ آپکو ظفری ڈھونڈھ رہا ہے;) ذرا بچ کے رہیں ۔
 
ظفری

لائبریرین

کم از کم اس دفعہ تو نہیں بتاؤں گا کہ وہ کون ہے ۔ ؟ پچھلی دفعہ بھی تم نے " کسی " کے سامنے میرے اتنے قصیدے پڑھے کہ وہ مجھ سے شادی کے لیئے تیار ہوگئی تھی ۔ ;) ۔۔۔۔۔۔ :grin:
 
Top