کینیڈا سے بھی اردو فورم شروع کرنے کی کوشش

The page you tried to access does not exist on this server. This page may not exist due to the following reasons:

1. You are the owner of this web site and you have not uploaded (or incorrectly uploaded) your web site. For information on uploading your web site using FTP client software or web design software, click here for FTP Upload Information.

2. The URL that you have entered in your browser is incorrect. Please re-enter the URL and try again.

3. The Link that you clicked on incorrectly points to this page. Please contact the owner of this web site to inform them of this situation.
مجھے تو صرف یہی نظر آرہا ہے۔
 

طالوت

محفلین
جی ہاں ! دوستو، ساتھیو اور اردو فورم کی انتظامیہ، آپ کی انتھک محنت، لگن اور اردو سے پیار کو دیکھ کر ہم نے بھی کچھ ہمت کی اور اردو محفل کی نقل کرنے کی جراءت کی ہے، ہم نے یہ اردو فورم صرف اردو کی ترویج کی خاطر کیا ہے، واضح رہے کہ وائس آف ٹورونٹو ڈاٹ کام کے پلیٹ فارم سے ہم گزشتہ چار برس سے اردو میں یہ ویب سائٹ چلا رہے ہیں، اور اسی مہینے اردو فورم بھی شروع کیا گیا ہے۔ ایک بار پھر یہ واضح کرتا چلوں‌کہ یہ اردو محفل ہی میرے لئے حوصلہ افزائی کا باعث بنی ہے اور اسی سے ہم نے سیکھا ہے۔ پیارے ساتھیو میری ہمت افزائی کے لئے آپ لوگ اس فورم کو بھی پذیرائی بخشیں، رجسٹریشن کروائیں، موضوعات شروع کریں، منتظم بنیئے۔ اسکےلئے ہم سے رابطہ کریں۔
اردو فورم اور ویب سائٹ پر جانے کے لئے درج زیل لنک پر کلک کریں
www.voiceoftoronto.com
بہت شکریہ
انیس فاروقی
ٹورونٹو - کینیڈا
بہت اچھے انیس فاروقی۔۔ اللہ اس فورم کو بھی ترقی دے ۔۔
منتظم اعلٰی کی کوئی سیٹ خالی ہو تو ہمیں یاد کریں ، اگلا پچھلا سارا غصہ نکالنا ہے :blush:
خیر مذاق برطرف ، ہم تو گینڈے کی طرح جہاں بیٹھ جائیں وہاں سے اٹھنا مشکل ہو جاتا ہے جب تک کہ "دھکے ٹھڈے" مار کر نہ اٹھایا جائے ، اور اس وقت مابدولت "اردو محفل" کے آنگن میں ہری بھری گھاس پر آرام کر رہے ہیں ، اسلیے آپ کے یہاں نہیں آ سکتے ، تاہم آپ کے لیے دعا گو ہیں ۔۔۔ویسے آپس کی بات ہے مذکورہ ربط کسی محفل کا پتا تو ہرگز نہیں دیتا ۔۔
وسلام
 

جہانزیب

محفلین
یہ غالبا دو سال پہلے کی بات ہے، اور اب فورم ناپید ہے ۔عزیزامین نے کینیڈا کی محبت میں‌ دھاگہ دوبارہ تازہ کر دیا ہے ۔
 
Top