کیلی فورنیا: آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 71 ہو گئی

امریکی ریاست کیلی فورنیا کی شمالی کاؤنٹی بوٹے میں لگنے والی آگ ابھی تک بے قابو ہے۔

576970_5631591_cali-fire_updates.jpg

​
امریکی حکام کے مطابق آگ سے جھلس کر ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 71ہو گئی، جبکہ لاپتہ افراد کی تعداد بھی بڑھ گئی ہے ایک ہزار سے زائد تاحال لاپتہ ہیں۔

576970_4796999_cali-fire1_updates.jpg


576970_4552854_cali-fire2_updates.jpg

​
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ کیمپ فائر کے نام سے لگنے والی آگ نے ایک لاکھ 42ہزار ایکڑ رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، آگ سے ہزاروں مکانات بھی تباہ ہو ہیں۔

576970_4230866_cali-fire4_updates.jpg


576970_9172268_cali-fire5_updates.jpg

​
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آگ سے متاثرہ ریاست کیلی فورنیا کا دورہ کریں گے اور آگ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کر کے متاثرین افراد سے ملاقات بھی کریں گے۔

576970_3896482_cali-fire6_updates.jpg

​
ایک لاکھ 41 ہزار ایکڑ تک پھیلی کیمپ فائر پر اب تک 40 فیصد قابوپایا گیا ہے، جس کی لپیٹ میں آ کر 10 ہزار مکانات جل کر راکھ ہو گئے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top