arifkarim

معطل
189.jpg
 
arifkarim

معطل
شاید ایسا اس لئے ہو کہ جنگ و جدل کرنے والے اور گھر بیٹھ کر کتابیں پڑھنے والوں کے مزاج میں بہت زیادہ فرق ہوا کرتا ہے۔ وہی فرق جو عقاب اور فاختہ میں ہوا کرتا ہے۔
شائد مفتوح اقوام کی تاریخ و فلسفہ غائب کر دینے سے انپر فاتح قوم کی حکومت آسان ہو جاتی تھی۔ مثال کے طور پر رومیوں نے یہودا، اسرائیل پر قبضہ اور یہودیوں کی وہاں بغاوت کے بعد اس علاقہ کا نام بدل کر فلسطین کر دیا تھا جسے بالآخر ۲۰۰۰ سال بعد ۱۹۴۷ میں واپس اسرائیل کیا گیا۔
 
یاز

محفلین

جارج آرویل کہتا ہے کہ "جو آپ کے حال پر کنٹرول رکھتا ہے، وہی آپ کے ماضی (یعنی تاریخ) کو بھی کنٹرول کرتا ہے"۔
 
Top