واعظ کا ہر ایک یرارشاد بجا تقریر بہت دلچسپ مگر آںکہوں میں سرور عشق نھیں چہرے پر یقین کا نور نھیں
س سافی محفلین اکتوبر 24، 2006 #1 واعظ کا ہر ایک یرارشاد بجا تقریر بہت دلچسپ مگر آںکہوں میں سرور عشق نھیں چہرے پر یقین کا نور نھیں
عبدالجبار محفلین نومبر 16، 2006 #2 میں جو سَر بسجدہ ہُوا کبھی، تو زمیں سے آنے لگے سدا تِرا دل تو ہے صنم آشنا ، تُجھے کیا مِلے گا نماز میں ؟ ؟
میں جو سَر بسجدہ ہُوا کبھی، تو زمیں سے آنے لگے سدا تِرا دل تو ہے صنم آشنا ، تُجھے کیا مِلے گا نماز میں ؟ ؟