کیا ہمارے معاشرے میں ایسا ہونا ممکن ہے

تلمیذ

لائبریرین
جاوید چودھری کا یہ کالم ملاحظہ کریں۔

معاشرے میں موجود قدرے کم خوش قسمت افراد کی معاونت کے لئے یہ کام کچھ ایسا مشکل بھی نہیں لیکن کیا ہمارے معاشرے اور ثقافت میں اس پر عمل کیا جاسکتا ہے۔ اخباب سے ان کی آراء کی گذارش ہے۔

http://www.columnpk.com/ghurbat-hal...d:+columnpk+(Columnpk.com+Daily+News+Updates)
 
عسکری

معطل
اتنی مہذب اور انسانیت کی توقع آپ اس قوم سے کر رہے ہیں جو دیگوں میں گر جاتے ہیں چاول لینے کی دھکم پیل میں :grin:
 
arifkarim

معطل
معاشرے میں موجود قدرے کم خوش قسمت افراد کی معاونت کے لئے یہ کام کچھ ایسا مشکل بھی نہیں لیکن کیا ہمارے معاشرے اور ثقافت میں اس پر عمل کیا جاسکتا ہے۔ اخباب سے ان کی آراء کی گذارش ہے۔
یہاں ممکن ہی نہیں کہ ایسا ہو سکے۔ غریب عوام اتنی زیادہ ہے کہ ہر گاہک بھی مفت چٹ لگا جائے تو چائے کافی ختم ہو جائی گی، عوام کی بھوک نہیں۔
 
جاوید چودھری کا یہ کالم ملاحظہ کریں۔

معاشرے میں موجود قدرے کم خوش قسمت افراد کی معاونت کے لئے یہ کام کچھ ایسا مشکل بھی نہیں لیکن کیا ہمارے معاشرے اور ثقافت میں اس پر عمل کیا جاسکتا ہے۔ اخباب سے ان کی آراء کی گذارش ہے۔

http://www.columnpk.com/ghurbat-hal-by-javed-chaudhry/?utm_source=feedburner&utm_medium=email&utm_campaign=Feed: columnpk (Columnpk.com Daily News Updates)
خوبصورت آئیڈیا ہے۔۔۔
خوشبوؤں کا اک نگر آباد ہونا چاہئیے
اس نظامِ زر کو اب برباد ہونا چاہئیے
 
شمشاد

لائبریرین
جناب آپ غربت اور جہالت ختم کرنے کی بات کر رہے ہیں جبکہ ہمارے سرمایہ دار اور زمیندار عوان کو جاہل اور غریب رکھنے پر سارا زور لگا دیتے ہیں۔
 
Top