کیا کیریکٹر بیسڈ نوری نستعلیق فانٹ بہتر رہے گا یا اس میں کچھ مسائل ہیں؟

الف عین

لائبریرین
کس سلسلے میں؟ سوال سمجھ میں نہیں آیا۔ خطاطی کی رو سے تو بہت سے مسائل ہو سکتے ہیں۔ ویب پر استعمال کی رو سے بہت کامیاب ثابت ہو گا، لیکن حسن سے مایوسی ہی ہوگی۔
 
Top